the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

نیند میں کمی کےجہاں صحت پر مضر اثرات مرتب ہوئے ، وہیں قوت مدافعت میں کمی کابھی باعث بن سکتی ہے۔

جدید تحقیق کے مطابق جوافراد بے خوابی کا شکار ہوتے ہیں ان کا جسم درد کے معاملے میں کافی حساس ثابت ہو سکتا ہے اور ان میں دردکے خلاف قوت



مدافعت کم ہوتی ہے۔

نارویجین انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ برجن میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یسے افراد جو بے خوابی کا شکار ہیں اورانہیں کوئی دائمی درد بھی لاحق ہوتو ان کے سونے جاگنے کے معمول کے ربط میں خرابی کے باعث ان کو لاحق درد شدت اختیار کرسکتا ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.